Posts

Showing posts from July, 2021

Cheapest Army

 دہشت گردی میں مصروفِ عمل ہیں ان کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی حاصل ہے جو ان کو پیسے اور جدید اسلحہ و ہتھیار پہنچا رہے ہیں ۔ پاک فوج اب ان ملک دشمن عناصر سے نبرد آزما ہے اور اس سلسلے میں پاک آرمی نے بڑے بڑے ملٹری آپریشن کئے ہیں ۔ جن میں ضربِ عصب ،آپریشن راہِ راست ،آپریشن بلیک تھنڈر شامل ہیں ۔ پاک فوج اپنے محدود وسائل کے باوجود اندرونِ  ملک اور بیرونِ ملک دشمنانِ اسلام سے لڑ رہی ہے ۔ اس وقت پاک فوج دنیا کی سب سے کم  پیسے لینے والی فوج ہے ۔ امریکہ اپنی فوج پہ فی کس خرچہ 409,596 ڈالر کرتاہے ۔ چین ۔۔  92,456 ڈالر ۔۔۔ انڈیا ۔۔۔ 42,188 ڈالر اور اسرائیل 100,849 ڈالر کرتا ہے اور ہمارا ملک اپنی فوج پہ فقط 13,513 ڈالر خرچ کرتا ہے جو اب تک کی سب سے کم ترین رقم ہے ۔  اس کے باوجود ہماری فوجی دنیا کی بہترین فوج اور مضبوط ترین فوج ہے ۔ جس پہ ہمیں بجا طور پہ فخر ہے ۔ پاکستان محض زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ یہ ایک اللہ کی مقدس امانت ہے جو ہمیں سونپی گئ ہے جس کی حفاظت کا ذمہ ہر پاکستانی شہری کا ہے ناکہ صرف پاک فوج کا ۔ جو شخص اس قوم کا  اس امانت میں خیانت  کرے گا...